ایران، امریکا، اسرائیل جنگ

شہید آیت اللہ خامنہ ای کی تدفین جولائی تک مؤخر کردی گئی

تہران: (دنیا نیوز) تہران کے میئر علی رضا زاکانی نے کہا ہے کہ ایران کے سابق سپریم لیڈر شہید آیت اللہ خامنہ ای کی...

آبنائے ہرمز میں امریکی ناکہ بندی، سینٹ کام کا 136 تجارتی جہاز واپس موڑنے کا دعویٰ

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف بحری ناکہ بندی کا سلسلہ...

ٹرمپ ایران معاملے پر فوجی ماہرین کی رائے کو ترجیح دیں: مائیک فلن

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پہلے دورِ حکومت میں نیشنل سکیورٹی کونسل کے مشیر رہنے والے...

امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمت طے پا گئی، اتوار کو دستخط کا امکان

نیویارک: (ویب ڈیسک) امریکی جریدے کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمت طے پا گئی ہے اور مفاہمتی یادداشت پر...

خارگ جزیرے پر قبضے کی امریکی کوشش سے پورے خطے کی سلامتی متاثر ہونے کا خدشہ

تہران: (دنیا نیوز) امریکہ کی جانب سے ایران کے خارگ جزیرے پر قبضے کی کوشش پر پورے خلیجی خطے کی سلامتی متاثر ہونے...

ایران کے شہر سیرک اور بندر عباس میں دھماکے، ایک شخص زخمی

تہران: (دنیا نیوز) ایران کے شہر سیرک اور بندر عباس میں دھماکے ہوئے ہیں جن میں ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاعات...

ایرانی حکام نے ٹرمپ کے دعوؤں کا ابھی تک کوئی جواب نہیں دیا، پاسداران انقلاب

تہران: (دنیا نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب فورس نے امریکی صدر ٹرمپ کے معاہدے کے حتمی نکات منظور ہونے کے دعوے پر...

مشرق وسطیٰ کا تنازع: عالمی بینک نے معاشی سست رفتاری بارے خبردار کر دیا

واشنگٹن: (دنیا نیوز) عالمی بینک نے خبردار کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ کا تنازع عالمی معیشت کی رفتار کو اس حد تک سست کر...

امریکی اتحادیوں کے نقصان کی قیمت ایرانی فنڈز سے ادا کی جائیگی: سکاٹ بیسنٹ

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی سیکرٹری خزانہ سکاٹ بیسنٹ کا کہنا ہے کہ ایران کی جانب سے امریکی اتحادیوں کے خلاف کئے...

آبنائے ہرمز میں عدم تحفظ کی اصل وجہ امریکا کا متضاد رویہ ہے: ایرانی فوج

تہران: (دنیا نیوز) ایرانی فوج کے خاتم الانبیا مرکزی ہیڈ کوارٹر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ خطے اور آبنائے ہرمز میں...

سفارتکاری میں تمام معاملات طے پانے تک کسی چیز کو حتمی قرار نہیں دیا جا سکتا: میڈیا رپورٹ

دوحہ: (دنیا نیوز) سفارت کاری میں جب تک تمام معاملات طے نہ پا جائیں کسی چیز کو حتمی قرار نہیں دیا جا سکتا۔...

قطر کا مذاکراتی وفد ایران سے واپس دوحہ پہنچ گیا

دوحہ: (دنیا نیوز) قطر کا مذاکراتی وفد ایران سے واپس دوحہ پہنچ گیا۔...

صدر ٹرمپ اور نیتن یاہو کا رابطہ، امریکا ایران مفاہمتی یادداشت سے متعلق گفتگو

تل ابیب: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا رابطہ ہوا، امریکا ایران مفاہمتی...

خطے میں کشیدگی میں کمی کیلئے ایرانی اور اماراتی حکام کی براہ راست ملاقات

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکا، اسرائیل اور ایران جنگ شروع ہونے کے بعد متحدہ عرب امارات اور ایران کے درمیان پہلی...

ٹرمپ کی بات میں صداقت نہیں، ابھی معاہدے کا ابتدائی ڈرافٹ تیار نہیں ہوا: ایرانی میڈیا

تہران: (دنیا نیوز) ایران کی فارس نیوز ایجنسی کا کہنا ہے کہ ابھی تک ایران کے ساتھ کسی بھی معاہدے کا ابتدائی ڈرافٹ...

آبنائے ہرمز پر ایران کا کوئی کنٹرول نہیں، آمدورفت کیلئے کھلا ہوا ہے: امریکی سینٹ کام

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی سینٹ کام نے کہا کہ آبنائے ہرمز پر ایران کا کوئی کنٹرول نہیں، آبنائے ہرمز...

امیر قطر اور امریکی صدر کے درمیان رابطہ، خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال

دوحہ: (دنیا نیوز) قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس...

عباس عراقچی کا یورپی یونین خارجہ پالیسی کی چیف سے رابطہ، امریکی حملوں پر گفتگو

تہران: (دنیا نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی یورپی یونین خارجہ پالیسی ک چیف کایا کالاس سے ٹیلیفونک...

ایرانی سپریم لیڈر نے معاہدے کی منظوری دے دی، جلد دستخط ہوں گے: ٹرمپ

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان معاہدے پر دستخط آئندہ چند...

پاکستان اور قطر کا فعال کردار، معاہدے کے نکات کا جائزہ لے رہے ہیں: اسماعیل بقائی

تہران: (دنیا نیوز) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکہ اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات پر...

ٹرمپ کا یوٹرن، ایران پر حملے مؤخر کرنے کا اعلان

واشگنٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف مجوزہ حملے مؤخر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج...

جلد بازی پر مبنی غلط فیصلوں سے عالمی توانائی نظام متاثر ہوگا: باقر قالیباف

تہران: (دنیا نیوز) ایرانی سپیکر پارلیمنٹ محمد باقر قالیباف نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں خبردار کیا ہے کہ غلط...

ٹرمپ کی آج رات ایران میں بڑی کارروائی کی دھمکی، تیل تنصیبات پر قبضے کا عندیہ

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف سخت فوجی کارروائی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ...

خلیجِ عمان میں امریکی کارروائی، ایرانی تیل لے جانے والا ٹینکر ناکارہ بنا دیا گیا

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی فوج کے مرکزی کمانڈ ہیڈکوارٹر (سینٹ کام) نے دعویٰ کیا ہے کہ خلیجِ عمان میں ایک...

ایران کے بحرین، اردن اور کویت میں امریکی اہداف پر حملے، آبنائے ہرمز بند

تہران، واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا کی جانب سے آج صبح ایران پر مزید حملوں کے بعد ایران نے اردن، کویت اور بحرین...

امریکہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دیں، 6 افراد 4 ادارے متاثر

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکہ کی جانب سے ایران سے متعلق نئی پابندیاں عائد کی گئیں جن کا ہدف 6 افراد اور 4 ادارے...

مشرق وسطیٰ میں ایک بار پھر تشدد کی جانب بڑھنے کے خدشات بڑھ گئے، الجزیرہ

دوحہ: (دنیا نیوز) بین الاقوامی میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں ایک بار پھر تشدد کی جانب بڑھنے کے...

ایران کیخلاف جاری جنگی مہم ابھی اپنے اختتام سے بہت دور ہے، اسرائیل کاٹز

تل ابیب: (دنیا نیوز) اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جاری جنگی مہم ابھی اپنے اختتام...

واشنگٹن کی فوجی کارروائیاں مختلف سفارتی تعطل کو روکنے کیلئے ہیں، مارک کمٹ

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکہ کے ریٹائرڈ جنرل اور سیاسی و عسکری امور کے سابق معاون وزیر مارک کمٹ نے کہا ہے کہ...

ایران امریکہ تناؤ، بحرین میں فضائی حملے سے بچاؤ کے سائرن بج اٹھے

منامہ: (دنیا نیوز) ایران امریکی حالیہ تناؤ کے پیش نظر بحرین میں بھی فضائی حملے سے بچاؤ کے سائرن بج اٹھے۔ ...

دھمکیوں، خوف دلانے یا طاقت سے کوئی پائیدار معاہدہ ممکن نہیں ہو سکتا: ایران

نیویارک: (دنیا نیوز) اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ دھمکیوں، خوف دلانے یا طاقت کے استعمال کے ذریعے...

سینٹ کام نے آبنائے ہرمز بند ہونے کا ایرانی دعویٰ مسترد کر دیا

فلوریڈا: (دنیا نیوز) امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ ( سینٹ کام) نے آبنائے ہرمز بند ہونے کا ایران کا دعویٰ مسترد کر...

ایرانی رہنماؤں نے درخواست کر دی، بمباری جلد روک دی جائیگی: امریکی صدر کا دعویٰ

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران پر بمباری جلد ہی روک دی جائے گی، ایرانی رہنماؤں نے...

پاسداران انقلاب کی امریکی افواج سے جھڑپیں، آبنائے ہرمز میں 2 جہاز نشانہ بن گئے

تہران: (دنیا نیوز) امریکہ کی جانب سے ایران پر تازہ حملے کے بعد آبنائے ہرمز میں امریکی افواج اور ایرانی...

امریکی حملوں کا جواب، ایران نے عراق میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنا ڈالا

بغداد: (دنیا نیوز) امریکی حملوں کے جواب میں ایران نے بھی عراق کے شہر اربیل میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔ ...

ایران نے آبنائے ہرمز بند کرنے اور جہازوں کو نشانہ بنانے کا اعلان کر دیا

تہران: (دنیا نیوز) ایران کی اعلیٰ مشترکہ فوجی کمان نے آبنائے ہرمز کو تمام بحری جہازوں کیلئے بند کرنے کا حکم...

ایوان نمائندگان کی کمیٹی کا اجلاس: امریکی وزیر توانائی کو سخت سوالات کا سامنا

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی وزیر توانائی کرس رائٹ کو ایوان نمائندگان کی کمیٹی کے اجلاس میں سخت سوالات کا سامنا...

ایرانی حکام اور عوام گزشتہ دوپہر سے ممکنہ امریکی حملوں کیلئے تیار تھے: عالمی میڈیا

واشنگٹن: (دنیا نیوز) عالمی میڈیا کے مطابق ایرانی حکام اور عوام گزشتہ دوپہر سے ہی ممکنہ امریکی حملوں کے لئے تیار...

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملے مایوس ہوکر کئے: امریکی میڈیا

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملے مایوس ہوکر کئے۔...

ایران کے مختلف شہروں پر امریکی حملے: تہران، بندرعباس، سیرک اور جزیرہ کیش میں دھماکے

تہران: (دنیا نیوز) امریکہ کے آج رات ایران پر بڑے حملے کے اعلان کے بعد تہران، بندر عباس اور سیریک سمیت ایران کے...

بغداد میں امریکی سفارت خانے کی شہریوں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت

بغداد: (دنیا نیوز) ایران کی جانب سے جوابی کارروائی کے پیش نظر بغداد میں امریکی سفارت خانے نے شہریوں کو ہائی...

امریکہ آج رات ایران پر بڑا حملہ کرے گا، اہم تنصیبات پر بمباری ہوگی: امریکی وزیر جنگ

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ آج رات ایران پر بڑا حملہ کرے گا جس...

دوبارہ جنگ ہوئی تو امریکی ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوگا، ابراہیم عزیزی

تہران: (دنیا نیوز) ایرانی پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ دوبارہ جنگ کی صورت...

بحیرہ عمان میں امریکی فضائیہ نے بھارتی آئل ٹینکر کو نشانہ بنا ڈالا، 3 افراد لاپتہ

واشنگٹن: (دنیا نیوز) بحیرہ عمان میں بھارتی آئل ٹینکر کو امریکی فضائیہ نے نشانہ بنا ڈالا، 21 افراد کو بچا لیا...

ایران کے پاور پلانٹس اور پلوں پر حملوں کا حکم دے سکتا ہوں : ٹرمپ کا اعلان

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے پاور پلانٹس اور پلوں پر حملوں کا حکم دے سکتا...

اسرائیلی فورسز کے جنوبی لبنان میں وحشیانہ حملے جاری، مزید 13 افراد شہید

بیروت: (دنیا نیوز) اسرائیلی فورسز کے جنوبی لبنان میں وحشیانہ حملے جاری، جنوبی لبنان کے شہر صور پر اسرائیلی...

اسرائیل کی جارحیت پوری دنیا کے لیے خطرہ بن چکی: طیب اردوان

انقرہ: (دنیا نیوز) ترک صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جارحیت پوری دنیا کے لیے خطرہ بن چکی ہے۔...

بمباری سے کسی قوم کو سرینڈر نہیں کرایا جا سکتا: ایرانی صدر

تہران: (دنیا نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کو طیاروں اور بمباری کے ذریعے ہتھیار ڈالنے...

ایران کو مذاکرات میں تاخیر کی قیمت چکانا ہوگی، ٹرمپ کی سخت وارننگ

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران نے مذاکرات کرنے میں بہت دیر کر دی اور اب اسے اس کی...

جنگ بندی برقرار رکھنا ترجیح ہونی چاہیے، فریقین برابری کی بنیاد پر بات کریں: چین

نیویارک: (دنیا نیوز) اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل نمائندے سن لی نے کہا ہے کہ جنگ بندی کو برقرار رکھنا بڑی...

خلیجی ممالک اپنی سرزمین امریکا یا اسرائیل کو فراہم نہ کریں، معاونت دشمنی تصور ہوگی: ایران

تہران: (دنیا نیوز) ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک اپنی سرزمین کو امریکا یا اسرائیل کے استعمال...

فرانس کا ایران پر اقوام متحدہ کی پابندیوں کے مکمل نفاذ کا مطالبہ

پیرس: (دنیا نیوز) فرانس نے ایران پر اقوام متحدہ کی پابندیوں کے مکمل نفاذ کا مطالبہ کر دیا۔...

ایران کا امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، سینٹ کام کا ’جوابی کارروائی‘ ختم کرنے کا اعلان

تہران: (دنیا نیوز) ایران نے امریکا کے حملوں کے بعد بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے خطے میں امریکی اڈوں کو نشانہ...

ایران نے ہمارا ہیلی کاپٹر مار گرایا، اب ہم جواب دے رہے ہیں: ٹرمپ

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی فوج ایران کے خلاف کارروائیاں کر رہی ہے، جو...

3 ارب ڈالر مالیت کے ایرانی اثاثے ابوظہبی سے تہران منتقل، اسرائیلی میڈیا

تل ابیب: (دنیا نیوز) اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ 3 ارب ڈالر مالیت کے ایرانی اثاثے ابوظہبی سے تہران منتقل...

خطے میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا، جارحیت برقرار رہی تو جواب مزید سخت ہوگا: ایران

تہران: (دنیا نیوز) ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ جنوبی ایران میں حملوں کے جواب میں خطے میں ایرانی...

امریکہ محفوظ رہنا چاہتا ہے تو ہمارے خطے سے نکل جائے، عباس عراقچی

تہران: (دنیا نیوز) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ محفوظ رہنا چاہتا ہے تو ہمارے...

امریکی اپاچی ہیلی کاپٹر کو جان بوجھ کر نشانہ نہیں بنایا، ایرانی نائب وزیر خارجہ

تہران: (دنیا نیوز) ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کے اوپر امریکی اپاچی ہیلی...

ہیلی کاپٹر کی تباہی کا بدلہ، امریکہ کے ایران کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے

واشنگٹن: (دنیا نیوز) ایران کی جانب سے اپاچی ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنائے جانے کے بعد امریکہ نے بھی ایران پر جوابی...

آبنائے ہرمز کے قریب غیر ملکی افواج خطرے میں ہیں، عباس عراقچی

تہران: (دنیا نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کے علاقے کے قریب موجود غیر ملکی افواج مسلسل...

ایران کو خونخوار بھیڑیوں کے جبڑوں سے بحفاظت نکال لیا: باقر قالیباف

تہران: (دنیا نیوز) ایرانی مذاکراتی وفد کے سربراہ اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے ایران اور...

ٹرمپ کے ایران معاہدے کے اعلان پر تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی

نیویارک: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے ساتھ معاہدے کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام...

اقوام متحدہ کا مشرق وسطیٰ کشیدگی پر اظہار تشویش، فوری جنگ بندی کا مطالبہ

نیویارک: (دنیا نیوز) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر شدید...

عمان کے قریب امریکی فوج کا ہیلی کاپٹر سمندر میں گرگیا، پائلٹ محفوظ رہے

واشنگٹن: (دنیا نیوز) خلیج عمان میں ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے دوران عمان کے ساحل کے قریب امریکی فوج کا ایک...

اسرائیل کی ہٹ دھرمی برقرار، لبنان پر حملے میں 8 افراد شہید

بیروت: (دنیا نیوز، ویب ڈیسک) اسرائیل نے ہٹ دھرمی برقرار رکھتے ہوئے لبنان پر وحشیانہ حملے تیز کر دیئے، مزید 8...

امریکی صدر کی سنجیدگی نظر آئی تو مذاکرات پر اعتراض نہیں: ابراہیم عزیزی

تہران: (دنیا نیوز) ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیٹی کے چیئرمین ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ...

ایران سب کچھ دینے کیلئے تیار، دو تین روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: ٹرمپ

واشنگٹن: (دنیا نیوز، ویب ڈیسک) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سب کچھ دینے کے لیے تیار ہے، ایران کے...

امریکا سے معاہدے کو حتمی شکل دینے کیلئے پاکستان کے ذریعے مذاکرات جاری ہیں: ایران

نیویارک: (دنیا نیوز، ویب ڈیسک) اقوامِ متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ ایران اور...

ایران کیساتھ مذاکرات میں اپنے اہداف کیلئے مضبوط پوزیشن میں ہیں: امریکی نائب صدر

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات میں امریکا اپنے اہداف حاصل...

اقوام متحدہ کا لبنان اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں اضافے پر اظہار تشویش

نیویارک: (دنیا نیوز) اقوام متحدہ نے لبنان اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے...

رافیل گروسی کی ایران سے جوہری تنصیبات کے معائنے کے عمل میں تعاون کی اپیل

نیویارک: (دنیا نیوز) اقوامِ متحدہ کے جوہری توانائی کے نگران ادارے کے سربراہ نے ایران پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی...

دشمن نے کم سے کم وقت میں ایرانی ردعمل کی تلخی کا مزہ چکھ لیا: رضا عارف

تہران: (دنیا نیوز) ایرانی نائب صدر رضا عارف نے کہا کہ دشمن نے کم سے کم وقت میں ایرانی رد عمل کی تلخی کامزہ چکھ...

ایران نے لبنانی صدر کے الزامات مسترد کر دیئے

تہران: (دنیا نیوز) ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے لبنان کے صدر جوزف عون کے الزامات مسترد کردیئے۔...

لبنانی صدر کا ایران پر لبنان کو مذاکراتی مہرہ بنانے کا الزام

بیروت: (دنیا نیوز) لبنان کے صدر جوزف عون نے ایران پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ ان کے ملک کو امریکا کے ساتھ امن...

آبنائے ہرمز سے باب المندب تک نیا سکیورٹی حصار تشکیل پا رہا: ایرانی القدس فورس

تہران: (دنیا نیوز) ایران کی القدس فورس کے سربراہ اسماعیل قانی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز سے باب المندب تک نیا...

جنگ اور مذاکرات کا انتخاب قومی مفادات اور مناسب وقت کے مطابق کرینگے: ایران

تہران: (دنیا نیوز) ایرانی پارلیمان کے سپیکر اور اعلیٰ مذاکرات کار محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران جنگ اور...

ناکہ بندی کی خلاف ورزی: ایران جانے والے آئل ٹینکر کو ناکارہ بنا دیا: امریکی فوج

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی فواج کی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے مطابق امریکی فوج نے بحیرہ عمان میں امریکی ناکہ...

دفاع کا حق رکھتے ہیں، ایران نے دوبارہ حملہ کیا تو بھرپور جواب دینگے: نیتن یاہو

تل ابیب: (دنیا نیوز) اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ فی الحال ایرانی محاذ سے ہونے والے حملوں...

جنگ بندی کی خلاف ورزیاں عدم اعتماد کو بڑھا رہی ہیں: محمد باقر قالیباف

تہران: (دنیا نیوز) ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور مذاکراتی وفد کے سربراہ محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ کاغذی...

پرنس سلطان ایئر بیس پر حملے کی خبریں بے بنیاد : سعودی وزارت دفاع کی بھی تردید

ریاض :(دنیا نیوز) سعودی عرب نے پرنس سلطان ایئر بیس پر حملے کی افواہوں کی تردید کر دی۔...

خطے میں امن کے امکانات روشن، فریقین دانشمندی کا مظاہرہ کریں: وزیراعظم

اسلام آباد :(دنیا نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خطے میں امن کے امکانات روشن ہیں، فریقین دانشمندی کا...

آبنائے ہرمز کشیدگی: یورپی یونین کا ایران سے متعلق نئی پابندیوں کا اعلان

برسلز: (دنیا نیوز) دنیا کے اہم تیل بردار بحری راستے آبنائے ہرمز میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں یورپی یونین...

کشیدگی تشویشناک، اسرائیل اور ایران جنگ بندی بحال کریں: برطانوی وزیراعظم

لندن: (دنیا نیوز) برطانوی وزیرِ اعظم سر کیئر اسٹارمر نے اسرائیل اور ایران پر زور دیا ہے کہ وہ دوبارہ جنگ بندی پر...

قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں، ایران دھمکیوں کے سامنے نہیں جھکے گا: پزشکیان

تہران: (دنیا نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت کی اولین ترجیح قومی سلامتی اور عوام کے امن...

ایران کا اسرائیلی کارروائیوں کے جواب میں آپریشن روکنے کا اعلان

تہران: (دنیا نیوز) ایرانی مسلح افواج کے خاتم الانبیا مرکزی ہیڈکوارٹر نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی لبنان اور بیروت...

اسرائیل اور ایران فوری طور پر جنگ بندی چاہتے ہیں: ٹرمپ

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل اور ایران دونوں فوری جنگ بندی چاہتے ہیں۔...

امریکا حالیہ جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا براہ راست ذمہ دار، واشنگٹن اسرائیل کی پشت پناہی بند کرے: ایران

تہران: (دنیا نیوز) ایران نے جنگ بندی کی حالیہ خلاف روزیوں کا ذمہ دار امریکا کو ٹھہرا دیا، ایرانی وزارت خارجہ نے...

ایرانی پاسداران انقلاب کا اسرائیل کے خلاف ’آپریشن نصر‘ کے آغاز کا اعلان

تہران: (دنیا نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب نے اسرائیل کے خلاف آپریشن نصر کے آغاز کا اعلان کر دیا۔...

قطری وزیراعظم اور ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ، لبنان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

دوحہ: (دنیا نیوز) قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک...

ایران اسرائیل کشیدگی پر کینیڈا کا اظہار تشویش، تحمل کا مطالبہ

ٹورنٹو: (دنیا نیوز) ایران اسرائیل کشیدگی پر کینیڈا نے اظہار تشویش کرتے ہوئے تحمل کا مطالبہ کیا ہے۔...

اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا تو امریکا حصہ نہیں لے گا: ٹرمپ کا یاہو کو واضح پیغام

تل ابیب: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی قیادت کو واضح اشارہ دیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی...

اسرائیل کا جوابی حملہ متوقع، ایران کشیدگی میں ممکنہ اضافے کیلئے تیار

تہران: (دنیا نیوز) ایرانی حکام نے کہا ہے کہ وہ خطے میں کشیدگی میں ممکنہ اضافے کیلئے پہلے ہی تیار ہے اور اسے اس...

ایران وزیر خارجہ کا برطانیہ، ترکیہ اور پاکستان کے اعلیٰ حکام سے رابطہ

تہران: (دنیا نیوز) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے برطانیہ، ترکیہ اور پاکستان کے اعلیٰ حکام سے ٹیلیفون پر...

عباس عراقچی نے ایران اور لبنان کے قومی پرچموں کی تصویر شیئر کر دی

تہران: (دنیا نیوز) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پر ایران اور لبنان کے قومی پرچموں کی ایک تصویر...

حزب اللہ کے اسرائیلی فوجی پوزیشنوں پر ڈرونز اور میزائلوں سے حملے

بیروت: (دنیا نیوز) لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے لبنان کی سرحد اور شمالی اسرائیل کے...

اسرائیل، ایران دونوں لبنان کو امریکہ پر دباؤ کیلئے استعمال کر رہے ہیں: راس ہیرسن

دوحہ: (دنیا نیوز) مشرق وسطیٰ انسٹی ٹیوٹ کے سینئر فیلو راس ہیرسن نے کہا ہے کہ اسرائیل اور ایران دونوں لبنان کو...

ایران کے میزائل حملے، اسرائیل نے غزہ کی تمام سرحدی گزر گاہیں بند کر دیں

تل ابیب: (دنیا نیوز) اسرائیل نے ایران کی جانب سے میزائل حملے کے بعد غزہ کی تمام سرحدی گزر گاہیں بند کر دیں۔ ...

آج رات تہران کو جلنا چاہیے، اسرائیلی وزیر بن گویر کا ایرانی حملوں پر سخت ردعمل

تل ابیب: (دنیا نیوز) اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن گویر نے...

ایران، لبنان کیخلاف کسی بھی قسم کی جارحیت برداشت نہیں کرے گا: محسن رضائی

تہران: (دنیا نیوز) ایرانی سپریم لیڈر کے فوجی مشیر محسن رضائی نے اسرائیل کی جانب میزائل حملوں کے بعد کہا ہے کہ...

امریکا کو پرامن مقاصد کیلئے یورینیم کی افزودگی کا ایرانی حق تسلیم کرنا ہوگا: اسماعیل بقائی

تہران: (دنیا نیوز) ترجمانی ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا کہ امریکا کو پرامن مقاصد کیلئے یورینیم کی...

اسرائیل کی ایران کے مختلف شہروں میں بمباری، ماہشہر پیٹروکیمیکل کمپلیکس پر بھی حملہ

تہران: (دنیا نیوز) ایران نے لبنان کے دارالحکومت بیروت پر حملوں کے جواب میں اسرائیل پر میزائل داغ دیے، جس پر...

ایرانی خاتم الانبیاء کی اسرائیل کو لبنان پر حملے نہ روکنے پر سخت وارننگ

تہران: (دنیا نیوز) ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسیوں نے ایرانی فوج کی خاتم الانبیاء فورسز کے کمانڈر کا ایک بیان...

معاہدے سے قبل پابندیاں ختم ہونگی نہ ہی منجمد اثاثے بحال ہونگے: ٹرمپ

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ ایران کے ساتھ باقاعدہ امن معاہدہ طے پانے تک نہ...

اسرائیل کاغیرانسانی فعل، لبنان پر انتہائی مہلک کیمیکل سے حملہ

نیویارک: (دنیا نیوز) نیویارک ٹائمز نے اسرائیل کا غیر انسانی فعل بے نقاب کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اسرائیل نے لبنان...

محسن نقوی کی عباس عراقچی سے ملاقات، امریکا ایران مذاکراتی عمل پر تبادلہ خیال

تہران: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی ہے۔...

فیلڈ مارشل کی دعوت پر لبنانی آرمی چیف کا دورۂ پاکستان، جنگ بندی پر پیشرفت متوقع

اسلام آباد: (دنیا نیوز، ویب ڈیسک) لبنان کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل روڈولف ہیکل پاکستان کا سرکاری دورہ کر رہے...

اسرائیل کے جنگ بندی کے باوجود حملے، لبنانی بریگیڈیئر جنرل سمیت 12 افراد شہید

بیروت: (ویب ڈیسک) جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں لبنانی فوج کے ایک اعلیٰ افسر بریگیڈیئر جنرل وسام...

پاکستان قابل اعتماد ثالث، ایران امریکا جنگ بندی میں کردار سراہتے ہیں: چین

تہران: (ویب ڈیسک) ایران میں چین کے سفیر کانگ پیوو نے کہا ہے کہ چین مشرق وسطیٰ میں امن کے فروغ اور ایران اور...

آبنائے ہرمز میں امریکی افواج نے 2 ایرانی ڈرون مار گرائے، سینٹ کام

فلوریڈا: (دنیا نیوز) امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں امریکی افواج نے 2...

ایران رجیم چینج میں ناکامی، موساد کے نئے سربراہ نے نائب کو برطرف کر دیا

تل ابیب: (دنیا نیوز) ایران میں رجیم چینج میں ناکامی پر اسرائیل کی خفیہ ایجنسی میں رجیم چینج ہوگیا، جہاں موساد...

سعودی عرب کی لبنان کیخلاف اسرائیلی فوجی کارروائیوں کی مذمت

ریاض: (دنیا نیوز) سعودی عرب نے لبنان کے خلاف اسرائیل کی فوجی کارروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے انہیں خطے کے امن و...

ایران کیساتھ جنگ امریکی مفادات کیلئے سود مند نہیں، بیشتر امریکیوں کی رائے

واشنگٹن: (دنیا نیوز) ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے بیشتر شہریوں نے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے...

کسی بھی جنگ بندی کا اطلاق لبنان کے تمام علاقوں پر ہونا چاہیے، حزب اللہ

بیروت: (دنیا نیوز) لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے عہدیدار اور رکن پارلیمنٹ ابراہیم الموسوی نے کہا ہے کہ کسی...

قطر کی لبنانی فوج کے دستے پر اسرائیلی فورسز کے حملے کی مذمت

دوحہ: (دنیا نیوز) قطر نے لبنانی فوج کے دستے پر اسرائیلی فوج کے حملے کی مذمت کی ہے، جس میں 2 افسران اور ایک فوجی...

جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کے حملے، 2 افراد جاں بحق

بیروت: (دنیا نیوز) جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کے دو مقامات پر حملوں میں دو افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ...

عالمی برادری جنگ بندی ناکام بنانے کی اسرائیلی کوششوں کو روکے، ترک وزیر خارجہ

ڈھاکا: (دنیا نیوز) ترکیے کے وزیر خارجہ حاقان فیدان نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیل کی جانب سے خطے...

ایران اب کسی شرارت پر مزید تحمل کا مظاہرہ نہیں کرے گا، ابراہیم رضائی

تہران: (دنیا نیوز) ایرانی قومی سلامتی اور فارن پالیسی کمیشن کے ترجمان ابراہیم رضائی نے کہا ہے کہ ایران اب کسی...

پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز سے ایک امریکی کارگو جہاز قبضے میں لے لیا

تہران: (دنیا نیوز) ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز سے ایک امریکی کارگو...

محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، امریکہ ایران جنگ پر تبادلہ خیال

تہران:(دنیا نیوز) وزیرداخلہ محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سکندر مومنی سے اہم ملاقات ہوئی۔...

امریکا ایران معاہدے پر اہم پیشرفت، محسن نقوی آج تہران جائیں گے

اسلام آباد:(دنیا نیوز) امریکا کی جانب سے ایران کے منجمد اثاثوں کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔...

لبنانی صدر اپنے ساتھیوں کو بیچنے کے بجائے عوام کو حقیقی دشمن سے بچائیں: ایران

تہران: (دنیا نیوز) ایران نے کہا ہے کہ لبنانی صدر جوزف اپنے ساتھ کھڑے لوگوں کو بیچتے ہیں، اپنے ملک کو حقیقی دشمن...

امریکا میں اسرائیلی جاسوسی کے خطرے کی سطح انتہائی سنگین قرار

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے امریکا میں اسرائیل کی بڑھتی ہوئی...

امریکا ایران جنگ بندی کیلئے پاکستان کی ثالثی کی حمایت کرتے ہیں: روس

ماسکو: (ویب ڈیسک) روس نے امریکا اور ایران کے درمیان جگ بندی معاہدے پر پاکستانی ثالثی کی حمایت کرتے ہوئے مذاکرات...

امریکا کے ایرانی تنصیبات پر حملے، کویت اور بحرین میں جوابی میزائل داغ دیئے گئے

تہران، واشنگٹن: (دنیا نیوز، ویب ڈیسک) امریکا نے آج صبح سویرے ایران میں گوروک اور جزیرہ قشم میں ریڈار تنصیبات...

ایران امریکہ جوہری فریم ورک پر اتفاق کے قریب پہنچ چکے ہیں، رافیل گروسی

ویانا: (دنیا نیوز) اقوامِ متحدہ کے جوہری نگران ادارے کے ڈائریکٹر رافیل گروسی نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ...

ایران کا امریکا سے مذاکرات کے دوران منجمد اثاثوں کے 50 فیصد اجرا کا مطالبہ

تہران: (دنیا نیوز) ایران نے امریکا سے مذاکرات کے دوران منجمد اثاثوں کے 50 فیصد اجرا کا مطالبہ کر دیا۔...

امریکا نے کویت کو انسداد ڈرون، متعلقہ آلات کی ممکنہ فروخت کی منظوری دیدی

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی محکمہ خارجہ نے کویت کو انسداد ڈرون اور متعلقہ آلات کی ممکنہ فروخت کی منظوری دے دی...

پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں کمی ایران سے کسی حل پر منحصر ہو سکتی ہے: کرس رائٹ

کیلیفورنیا: (دنیا نیوز) امریکی توانائی کے وزیر کرس رائٹ نے کہا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی بالآخر...

آیت اللہ خامنہ ای پر حملے کے وقت میں اسی دفتر میں تھا، عباس عراقچی کا انکشاف

تہران: (دنیا نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے انکشاف کیا ہے کہ آیت اللہ خامنہ ای پر حملے کے وقت میں اسی...

ایران کے پاس 21 سے 22 فیصد میزائل باقی، معاہدے کے سوا کوئی راستہ نہیں: ٹرمپ

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعتراف کرتے ہوئے کہاکہ ایران نے طاقت اور بہادری کے سبب جنگ بندی...

امریکہ نے ایرانی فٹ بال ٹیم کو ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے ویزے جاری کر دیے

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکہ کی حکومت نے ایران کی قومی فٹ بال ٹیم کو ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے ویزے جاری کر دیے۔ ...

روسی صدر پیوٹن کا ایران کے عوام کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین

ماسکو: (دنیا نیوز) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایران کے عوام کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو داد...

ایران نے ٹرمپ اور مجتبیٰ خامنہ ای کی ملاقات کا امکان مسترد کر دیا

تہران: (دنیا نیوز) ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر محسن رضائی نے کہا کہ امریکی صدر ایران کے منجمد اثاثے بحال کر کے...

امریکہ نے ایران سے منسلک 12 اداروں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکہ کی ایران کے خلاف معاشی جنگ تاحال برقرار ہے جس کے تحت واشنگٹن نے تہران سے منسلک 12...

ایرانی بحریہ کا امریکی جنگی جہازوں کو پسپا کرنے کا دعویٰ

تہران: (دنیا نیوز) ایرانی بحریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ خلیج عمان میں امریکی جنگی بحری جہازوں کی پیش قدمی کے جواب میں...

ایران کشیدگی کا خواہاں نہیں، علاقائی استحکام و تعاون کو فروغ دینا چاہتے ہیں: عراقچی

تہران: (دنیا نیوز) ایران نے ایک بار پھر خطے میں کشیدگی نہ بڑھانے اور سعودی عرب سے تعلقات مضبوط بنانے کا عزم...

روس کا ایران امریکا مذاکرات جاری رکھنے پر زور

ماسکو: (ویب ڈیسک) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روس ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کی حمایت...

لبنان میں اقوام متحدہ مشن کی حمایت کے لیے جرمن جنگی بحری جہاز روانہ

برلن، بیروت: (دنیا نیوز) جرمنی نے لبنان میں اقوام متحدہ مشن کی حمایت کے لیے جرمن جنگی بحری جہاز لبنان روانہ کر...

امریکا اور اسرائیل نے اماراتی سرزمین ہمارے خلاف استعمال کی: ایران

تہران: (دنیا نیوز، ویب ڈیسک) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران جنگ نہیں...

اسرائیل کے جنگ بندی اعلان کے باوجود لبنان پر حملے، 8 افراد شہید

بیروت: (دنیا نیوز) اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کے باوجود اسرائیل کے لبنان پر حملے نہ رک سکے۔...

مجوزہ معاہدے میں بعض نکات اب بھی وضاحت طلب ہیں، محسن رضائی

تہران: (دنیا نیوز) ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے مشیر محسن رضائی نے کہا ہے کہ مجوزہ معاہدے کے مسودے میں...

محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

دوشنبے: (دنیا نیوز) وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سکندر مومنی سے تاجکستان میں ملاقات ہوئی ہے۔ ...

قطر و فرانس کے وزرائے خارجہ میں رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو

دوحہ: (دنیا نیوز) قطر اور فرانس کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم...

ایران جنگ کے نتیجے میں بڑھتی مہنگائی، رکن کانگریس کی ٹرمپ انتظامیہ پر شدید تنقید

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکہ کے رکن کانگریس رچرڈ نیل نے ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی جنگ کے نتیجے میں...

ایران جنگ کیلئے حکومت کے پاس امریکی عوامی حمایت محدود قرار، سروے

واشنگٹن: (دنیا نیوز) نئے سروے میں یہ بات سامنت آئی ہے کہ ایران جنگ کیلئے ٹرمپ انتظامیہ کے پاس امریکی عوامی...

ایران سے افزودہ یورینیم معاہدہ کیے بغیر بھی حاصل کیا جا سکتا ہے: ٹرمپ

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ڈیل کیے بغیر بھی افزودہ یورینیم حاصل کیا...

ایرانی حملے، امریکی وزیر خارجہ نے کویت کی سلامتی کی حمایت کا عزم دہرا دیا

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ایرانی حملوں کے بعد کویت کی سلامتی کیلئے حمایت کا عزم...

اقوام متحدہ کے سربراہ کی جنوبی لبنان میں امن دستے کے اہلکار کی ہلاکت کی مذمت

نیویارک: (دنیا نیوز) اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے جنوبی لبنان میں امن دستے کے اہلکار کی ہلاکت کی...

فرانسیسی صدر کی لبنان، اسرائیل معاہدے کی مکمل تائید کا اعلان

پیرس: (دنیا نیوز) فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے لبنان اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدے کی حمایت کرتے...

جنوبی لبنان میں حزب اللہ کا ٹینک شکن میزائل حملہ، ایک اسرائیلی فوجی ہلاک

بیروت: (دنیا نیوز) اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ جنوبی لبنان میں حزب اللہ کی جانب سے داغے گئے ٹینک شکن میزائل حملے...

ایران کو دھمکی دینے اور اس کے نتائج سے بچ نکلنے کا دور ختم ہو چکا: باقر قالیباف

تہران: (دنیا نیوز) ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران کو دھمکی دینے اور اس کے نتائج...

امریکا ایران معاہدہ آخری مرحلے میں داخل، منجمد فنڈز پر مذاکرات جاری

واشنگٹن: (ویب ڈیسک)عرب میڈیا کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ معاہدہ حتمی مراحل میں داخل ہو چکا ہے،...

سعودی وزیر خارجہ کا بحرینی ہم منصب سے رابطہ، ایرانی حملے کی مذمت

ریاض: (دنیا نیوز) سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے اپنے بحرینی ہم منصب سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، جس میں...

ٹرمپ کی ایران جنگ پر اختیارات محدود کرنے کی قرارداد کی منظوری پر تنقید

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایوانِ نمائندگان میں جنگی اختیارات سے متعلق ووٹنگ میں حصہ لینے...

ٹرمپ کا بڑھتی کشیدگی کے باوجود ایران پر حملہ نہ کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے قریبی مشیروں کو بتایا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم کرنے...

حزب اللہ نے اسرائیل لبنان جنگ بندی کو مسترد کر دیا

بیروت: (دنیا نیوز) حزب اللہ نے امریکا کی تجویز کردہ اسرائیل لبنان جنگ بندی کو مسترد کر دیا۔...

اسرائیل کا لبنان جنگ بندی معاہدے کے بعد ڈرون حملہ، متعدد افراد زخمی

بیروت: (ویب ڈیسک) اسرائیل نے لبنان جنگ بندی معاہدے کے بعد ایک بار پھر جنوبی لبنان پر ڈرون حملہ کر دیا جس میں...

ٹرمپ کا امن بورڈ بھی غزہ میں امن قائم کرنے میں ناکام، 9 فلسطینی شہید

غزہ: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا امن بورڈ اور غزہ جنگ بندی ناکام ہو گئی، اسرائیل نے مزید 9 فلسطینی قتل...

ٹرمپ نے نیتن یاہو کو مطالبات نہ ماننے پر جیل بھیجنے کی دھمکی دی: عرب میڈیا

دوحہ: (ویب ڈیسک) عرب میڈیا نے اسرائیلی کاروباری شخصیت کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے اسرائیلی...

ایران نے کویت کے ہوائی اڈے پر حملہ نہیں کیا: ترجمان ایرانی پاسداران انقلاب

تہران: (دنیا نیوز) ترجمان ایرانی پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ ایران نے کویت کے ہوائی اڈے پر حملہ نہیں کیا۔...

معاہدے پر دستخط کے قریب ہیں، ایران کا یورینیم حاصل کرکے اسے تباہ کریں گے: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم ایران کے ساتھ جنگ ختم کرنے کے معاہدے پر دستخط کے قریب...

ایرانی نژاد امریکی رکن کانگریس کا ٹرمپ کے اختیارات محدود کرنیکی قرارداد کا خیر مقدم

تہران: (دنیا نیوز) ایرانی نژاد امریکی رکن کانگریس نے ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد کا خیر مقدم...

امریکی ایوان نمائندگان میں ٹرمپ کے اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی ایوانِ نمائندگان نے ایک ایسی قرارداد کی منظوری دے دی ہے جس کا مقصد ایران کے خلاف...

رواں سال لبنان میں 12 لاکھ 40 ہزار افراد غذائی قلت کا شکار رہیں گے

بیروت: (دنیا نیوز) بین الاقوامی امدادی تنظیم نے کہا ہے کہ رواں سال لبنان میں 12 لاکھ 40 ہزار افراد کو غذائی قلت کا...

لبنان میں کسی قسم کی جنگ بندی موجود نہیں، چیف آف سٹاف اسرائیلی فوج

تل ابیب: (دنیا نیوز) اسرائیلی فوج کے چیف آف سٹاف ایال ضمیر نے کہا ہے کہ لبنان میں کسی قسم کی جنگ بندی موجود...

کسی بھی جارحیت کا فیصلہ کن اور عبرتناک ردعمل دیں گے، باقر قالیباف

تہران: (دنیا نیوز) سپیکر ایرانی پارلیمنٹ محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ کسی بھی جارحیت کا فیصلہ کن اور عبرتناک...

ٹرمپ کے ساتھ اختلافات ہوتے رہتے ہیں جنہیں حل کر لیا جاتا ہے، نیتن یاہو

تل ابیب: (دنیا نیوز) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ بعض اوقات ان کے اور ٹرمپ کے درمیان اختلافات ہوتے...

اسرائیل کے جنوبی لبنان میں حملے، لبنانی فوجی سمیت مزید 9 افراد شہید

بیروت: (دنیا نیوز) اسرائیل کے جنوبی لبنان میں حملوں میں لبنانی فوجی سمیت مزید 9 افراد شہید ہوگئے۔...

ایرانی فورسز نے دفاع میں کارروائیاں کیں: وزیر خارجہ عباس عراقچی

تہران: (دنیا نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ ایرانی فورسز نے دفاع میں کارروائیاں کیں۔...

سعودیہ اور امارات کی کویت اور بحرین پر ایرانی حملوں کی مذمت

ریاض: (دنیا نیوز) سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے کویت اور بحرین پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت کی۔...

ایرانی ارکان پارلیمینٹ کا میزائلوں کی رینج آیت اللہ خامنہ ای کے قاتلوں تک بڑھانے کا مطالبہ

تہران: (دنیا نیوز) ایرانی پارلیمنٹ کے تقریباً نوے ارکان نے مطالبہ کیا ہے کہ ایرانی میزائلوں کی رینج اس حد تک...

ایران نے ٹرمپ کے قتل کی منصوبہ بندی کے الزامات مسترد کردیے

تہران: (دنیا نیوز) ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت دیگر امریکی رہنماؤں کے قتل کی منصوبہ بندی سے متعلق...

ایران کے بحرین اور کویت میں اہم تنصیبات پر ڈرونز اور میزائل حملے

تہران: (دنیا نیوز) مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بادل، ایران نے بحرین اور کویت میں حملے کر دیئے۔...

مذاکرات جاری، ایران نے جوہری ہتھیار نہ رکھنے پر اتفاق کرلیا، ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای امریکا کے ساتھ جاری...

امریکی سفارت کاری نہیں، میزائلوں کی زبان سمجھتے ہیں: ایران

تہران: (ویب ڈیسک) ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیٹی کے ترجمان ابراہیم رضائی نے امریکا پر سخت...

ایران امریکہ جنگ: پاکستان کی خلیجی ممالک کیلئے برآمدات بری طرح متاثر

اسلام آباد: (ذیشان یوسفزئی) ایران اور امریکہ جنگ کی وجہ سے جہاں پوری دنیا پر اثرات پڑے ہیں وہیں پاکستان بھی...

ایرانی سپریم لیڈر کے مذاکرات میں اپنی سرگرمیاں بڑھانے کے اشارے ملے ہیں: روبیو

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایسے اشارے ملے ہیں کہ ایران کے سپریم لیڈر زیادہ...

امریکا اور ایران پھر آمنے سامنے، دونوں ممالک کا فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

تہران: (دنیا نیوز) امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر بڑھ گئی، آج صبح سویرے دونوں ممالک نے ایک دوسرے...

ایران کے قشم جزیرے پر دفاعی حکمت عملی کے تحت حملے کیے، سینٹ کام

فلوریڈا: (دنیا نیوز) امریکی فوج نے کہا ہے کہ اس نے آبنائے ہرمز میں واقع ایران کے قشم جزیرے پر دفاعی حکمت عملی کے...

سینٹ کام کی بحرین سمیت خطے میں امریکی اہداف کو نشانہ بنائے جانے کی تردید

فلوریڈا: (دنیا نیوز) امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایران کے انقلابی گارڈ کے ان دعوؤں کو مسترد کر دیا ہے جن میں کہا گیا...

ایرانی انقلابی گارڈز نے امریکہ کیساتھ حالیہ جھڑپوں کی تفصیلات جاری کر دیں

تہران: (دنیا نیوز) ایران کی اسلامی انقلابی گارڈز (آئی آر جی سی) نے امریکہ کے ساتھ ہونے والی حالیہ فوجی جھڑپوں کی...

رافیل گروسی کی اماراتی وزیر خارجہ سے ملاقات، ایٹمی پلانٹ پر حملے بارے تبادلہ خیال

ابوظہبی: (دنیا نیوز) آئی اے ای اے سربراہ رافیل گروسی کی دورہ متحدہ عرب امارات کے دوران وزیر خارجہ شیخ عبداللہ...

امریکی فوج نے بوٹسوانا کے پرچم اور تیل بردار جہاز کو ناکارہ بنا دیا

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی فوج نے کہا ہے کہ اس نے بوٹسوانا کے پرچم بردار ایک تیل بردار جہاز کو ناکارہ بنا دیا...

اسرائیل میں نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی پر تنقید میں اضافہ

تل ابیب: (دنیا نیوز) اسرائیل میں وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی پر مسلسل تنقید میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ...

ایران، امریکہ کے سخت گیر حلقوں کے مطالبات مفاہمت کی راہ میں بڑی رکاوٹ بن گئے

واشنگٹن: (دنیا نیوز) ایرانی قیادت نے امریکہ کے ساتھ ممکنہ معاہدے کے امکانات کو مکمل طور پر مسترد نہیں کیا تاہم...

ایران جنگ طول پکڑنے پر ٹرمپ کو میڈیا اور اپنی انتظامیہ کے دباؤ کا سامنا

واشنگٹن: (دنیا نیوز) ایران جنگ کے طول پکڑنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ میڈیا اور اپنی انتظامیہ کے دباؤ کا سامنا...

اسرائیل کی عدم آمادگی امریکہ ایران معاہدے کو خطرے میں ڈال سکتی ہے، تجزیہ کار

نیویارک: (دنیا نیوز) تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ اسرائیل کی عدم آمادگی امریکہ اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدے کو...

امریکی سینیٹ میں روبیو سے سخت سوالات، ایران جنگ کی پالیسی پر شدید تنقید

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی سینیٹ میں وزیر خارجہ مارکو روبیو سے سخت سوالات کیے گئے ہیں جبکہ ایران جنگ پر ٹرمپ...

خلیج عرب سے یمن، لبنان، عراق تک سب ایران کے عزائم کی قیمت چکا رہے ہیں: امارات

ابوظہبی: (دنیا نیوز) صدارتی مشیر یو اے ای انور قرقاش نے کہا کہ خلیج عرب سے یمن، لبنان اور عراق تک سب ایران کے...

سرینڈر کا امریکی مطالبہ مسترد، ایران کا حملے کی صورت میں نئے محاذ کھولنے کا اعلان

تہران: (دنیا نیوز) ایران نے سرینڈر کا امریکی مطالبہ ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے حملے کی صورت میں نئے محاذ کھولنے...

ایران کیساتھ بات چیت جاری، کوئی نہیں جانتا انجام کیا ہوگا، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے خاتمے سے متعلق خبروں کو...

شہید آیت اللہ خامنہ ای کی تدفین کی تیاریاں، تین روزہ تقریبات کا اعلان

تہران: (دنیا نیوز) ایرانی میڈیا میں آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی تدفین سے متعلق دعووں کے حوالے سے نئی تفصیلات...

امریکا اب بھی دنیا کی واحد طاقت، ہماری خارجہ پالیسی قومی مفادات پر مرکوز ہے: مارکو روبیو

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ امریکا اب بھی دنیا کی واحد طاقت ہے، اس طاقت کو...

اسحاق ڈار اور کویتی وزیر خارجہ کا رابطہ، علاقائی امن کیلئے سفارتی کوششوں پر زور

اسلام آباد: (دنیا نیوز) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اور کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد...

سلامتی کونسل کا اجلاس، لبنان میں اسرائیلی فوج کی پیش قدمی پر اظہار تشویش

نیویارک: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پیر کی شام فرانس کی درخواست پر لبنان میں اسرائیلی حملوں میں...

امریکی حملے کے بعد ایران نے بھی عراقی سمندر کے قریب جہاز پر کروز میزائل داغ دیا

تہران: (دنیا نیوز) ایرانی کمرشل جہاز پر امریکی حملے کے بعد ایران نے جوابی کارروائی کر دی۔...

اسرائیل خودمختاری کا احترام کرتے ہوئے لبنانی حدود سے نکل جائے: پاکستان

نیویارک: (دنیا نیوز) پاکستان نے لبنان کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کی خودمختاری اور علاقائی...

ٹرمپ کی کوشش بے کار: اسرائیلی وزیراعظم کا لبنان میں حملے جاری رکھنے کا اعلان

مقبوضہ بیت المقدس: (ویب ڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج جنوبی لبنان میں منصوبے کے...

آئندہ ہفتے ایران سے معاہدہ ہوجائے گا، جنگ بندی میں توسیع کی جائے گی: ٹرمپ

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ یقین ہے آئندہ ہفتے کے دوران ایران کے ساتھ معاہدہ ہوجائے...

ایران آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت آسان بنانے کیلئے تیار

تہران: (دنیا نیوز) ایران آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت آسان بنانے کیلئے تیار ہوگیا۔...